اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے یمن پر وحشسیانہ بمباری میں جہاں شہری آبادی، اسکولوں، مدرسوں ، مسجدوں اور دینی مقدس مقامات کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا وہاں اس نے پانی کے ڈیموں کو بھی تباہ کردیا جس کے نتیجے میں یمن کے 16 ملین افراد پینے کے پانی سےمحروم ہوگئے ہیں آل سعود نے اپنے باپ دادا معاویہ اور یزید کے کردار کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے ثابت کردیا ہے کہ وہ یزید اور معاویہ کے پیروکار اور ان کی اولاد ہیں اور ان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
.......
/169